پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہيں اور وہ مینار پاکستان پر خطاب کریں گے۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائيکورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کراکر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔
پاکستان میں ایف آئي اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین کی درخواست ضمانت پر دلائل نہ سننے کی استدعا کردی ہے
ہندوستان کی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی وقت جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کے لئے تیار ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا ہے۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پرعائد ہونیوالے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا۔
کانگریس نے رہنما راہل گاندھی کی سزا معطل ہونے پر دلچسپ ٹوئیٹ میں کہا کہ یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے۔