امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔
ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔
پاکستان کے دفتر خارجہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کی تعمیل سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو بری کر دیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔