-
امریکہ مداخلت سے باز آجائے : عراقی انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی کمیٹی کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والی کمیٹی نے اس ملک کی عدلیہ کے امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر انتباہ دیا ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸پاکستان کی وفاقی کابینہ نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے خاندان سے ملاقات کے تعلق سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کے دعوے پر ایران کا رد عمل
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے آتنا دائمی نامی خاتون قیدی کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نامہ نگار کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے انہیں موثق ذرائع سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی رپورٹ کو غلط اور گمراہ کن قرار دے دیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اپنے عدالتی نظام کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کو غیرمعقول اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے، سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
مغربی دنیا انسانی حقوق کا ڈھونگ کرتی ہے: ترجمان عدلیہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
-
عدلیہ کے سربراہوں کے الوداعی اور استقبالیہ تقریب
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۶پیر 05 جولائی 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہوں کی الوداعی اور استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی، یاد رہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
-
حجت الاسلام ’’محسنی اژہ ای‘‘ ایران کے سربراہ عدلیہ منصوب
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے حالیہ انتخابات کو ایک ایسے شاندار اور عظیم کارنامے سے تعبیر کیا جسے ایرانی عوام نے انجام دیا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ اور عہدیداروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت، ایرانی عوام کا عظیم کارنامہ/ ایرانی عوام نے دشمن کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات کو عوامی مشارکت کا شاندارا جلوہ قرار دیتے ہوئے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عظیم کارنامے سے تعبیر کیا۔