-
مذاکرات صرف ایٹمی موضوعات پر ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے الجزائر ميں ایک نشست میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ صرف ایٹمی موضوعات اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات ہوں گے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔
-
ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔
-
ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لئے ہر ضروری تدبیر سے کام لے گا؛ عراقچی
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، ان کے دورہ تہران کی موافقت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لئے ہر ضروری تدبیر سے کام لے گا۔
-
ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا؛ عراقچی
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی ایرانی عوام سے دھمکی کی زبان میں بات کرنے کی اجازت نہيں دیں گے اور ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ہمسایہ اور علاقائی ممالک امریکی فتنہ انگیزی اور تفرقہ ڈالنے کی پالیسی کی جانب سے ہوشیار رہیں گے۔
-
کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت کی جرات نہیں کرسکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ کوئي بھی ایران کے خلاف جارحیت کی جرئت نہيں کر سکتا کیونکہ اس کے نتائج سے باخبر ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال، بالخصوص غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تبادلہ خیال کیا۔