-
روس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین جانے کا اعلان؛ ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ روس کے اختتام پر بتایا کہ وہ آئندہ ہفتے چین کی قیادت سے مذاکرات کے لیے بیجنگ جا رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹روسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
ہم روس کے ساتھ قریبی تعاون کا سلسلہ مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "ایران کے یوم مسلح افواج" کی مناسبت سے ماسکو میں ایران کے سفیر کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی قابل قبول نہیں ہے: رافائل گروسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ایٹمی توانائي کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے جوہری تنصیبات کے خلاف کسی بھی طرح کی دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے ماسکو پہنچ گئے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے جو رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے کر ماسکو پہنچے ہيں کہا ہے فطری امر ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و عالمی حالات اور باہمی موضوعات کی جانب اشارہ کیا گيا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی روس کے اعلی حکام کے ساتھ اسٹریٹجک امور پر مذاکرات کے لیے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ ایران، وزیرخارجہ عراقچی کے ساتھ ملاقات + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے بدھ کی شام تہران پہنچے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو کا دورہ کریں گے
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱روس میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو پہنچ رہے ہیں۔
-
امریکی حکام کے متضاد بیانات سے مذاکرات کے عمل میں مدد نہیں ملے گی: سید عباس عراقچی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکیوں کے متضاد بیانات سے مذاکرات کے عمل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔