-
عراق میں اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳عراق میں عصائـب اہل الحق کے سیکریٹری جنرل اور الفتح الائنس کے سربراہ نے اکثریتی دھڑے کی ماہیت کے تحفظ پر زور دیا ہے جبکہ حکمت پارٹی کے سربراہ نے بھی کہا ہے کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی شمولیت کے بغیر آئندہ حکومت مستحکم نہیں رہ سکتی
-
عراق میں حکومت سازی کے لیے نئی کوششوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵عراقی ذرائع نے، ملک میں حکومت سازی کے لیے شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی اطلاع دی ہے
-
عراق میں سیاسی تعطل
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں سیاسی تعطل بدستور جاری
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸عراق کے الفتح الائنس نے انتخابی نتائج میں ہونے والی دھاندلیوں کو ملک میں جاری سیاسی بحران کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔ دولت قانون دھڑے نے بھی کہا ہے کہ عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام ممکن نہیں ہے۔
-
آئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: عراقی کوارڈی نیٹر کمیٹی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوارڈی نیٹر کمیٹی نے صدر اور وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں صدرگروہ کے رویّے پر تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ جماعتیں صدر کے انتخاب کے لئے منعقد ہونے والےآئندہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
-
عراق میں حکومت سازی کے معاملے میں پیشرفت کی امید
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲عراق کی الصدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے سابق وزیراعظم نوری المالکی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔
-
مقتدا صدر کا اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا خیر مقدم
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱عراق کی الصدر تحریک کے سربراہ نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
پارلمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے مقتدیٰ صدر حکومت سازی کے لئے کوشاں
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷عراق کے صدر گروہ کے سربراہ نے ایک بار پھر قومی اکثریتی حکومت کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
-
عراق، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے منتخب ہو جانے کے بعد حکومت سازی کی کوششیں تیز ہو گئیں
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے محمد الحلبوسی کو ایک بار پھر پارلیمنٹ کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اسپیکر کے تعین کے بعد اب قومی حکومت کی تشکیل کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔