-
امریکا کے بعد اب ترکی کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی...
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۲عراق کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ترکی کو عراق سے امریکہ کے ذلت آمیز انخلاء سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
-
شمالی عراق، ترکی کا ڈرون حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
-
مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶صوبہ الانبار کے ایک پولیس کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ گروہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲عراقی عوام نے اس ملک کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سالگرہ کا جشن منایا۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم شروع
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کی باقیات کے خلاف نیا آپریشن شروع کیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق نے 50 داعشیوں کو قبضے میں لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۳عراق نے عسکریت پسند گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس سے دہشت گرد گروہ داعش کے 50 سے زائد دہشت گردوں کو قبضے میں لے لیا۔
-
عراق، اربیل پر پھر راکٹ حملہ، اس بار ریفائنری نشانے پر
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۳خبر رساں ذرائع نے شمالی عراق کے صوبہ اربیل کے خبات علاقے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عین الاسد چھاونی سازش کا اڈہ بن گئی ہے، تازہ حملے سے عراقیوں کو تشویش
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶ایک عراقی تجزیہ نگار نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبہ الانبار میں سیکورٹی کشیدگی مییں اضافے کے بارے میں کہا کہ اس چیز نے عین الاسد چھاونی میں امریکیوں کی موجودگی کے خطرے کو فاش کردیا ہے۔