-
عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے تین اڈے تباہ کر دئے۔
-
ترکی کی من مانیوں پر عراقی وزارت خارجہ کا احتجاج
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱عراق کی وزارت خارجہ نے ملک کے شمالی علاقوں میں ترک فوج کی کاروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد اور انقرہ کے درمیان ایسے حملوں کے بارے میں کوئی پیشگی اتفاق نہیں ہوا۔
-
تکفیریوں کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸عراق کی مشترکہ آپریشن کمان نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آہنی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے۔
-
عراقی فورس نے حملہ آور ڈرون قبضے میں لیا، سرکاری گاڑی پرلدے تھے دو ڈرون
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴ایک عراقی سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ ملک کے مشرقی حصے میں واقع دیالی صوبے میں کئی ڈرون قبضے میں لیے گئے ہیں جو ممکنہ طور پر مشرقی عراق میں واقع آئل ریفائنری پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
عراق، شدید بم دھماکہ 14 ہلاک و زخمی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۳عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سلیمانیہ کے ایک لوہے کے کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں حکومت سازی کے لیے نئی کوششوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵عراقی ذرائع نے، ملک میں حکومت سازی کے لیے شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی اطلاع دی ہے
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 4 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں دہشتگرد گروہ داعش نے 11 شہریوں کو اغوا کیا اور 4 افراد کے سرقلم کئے۔
-
عراق، امریکی فوجی کارواں اور چھاونی پر حملے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق میں موساد کے کہاں کہاں ٹھکانے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶عراق کے صوبہ دیالہ میں عراقی مسلم علماء یونین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اربیل کے علاوہ پانچ ديگر صوبوں میں بھی موساد کے ٹھکانے ہیں اور کردستان علاقے کے عہدیداروں کے انکار کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
امریکا کا اعتراف، موساد کے اڈے کو ہی بنایا گیا نشانہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱امریکا نے اعتراف کر لیا کہ اربیل میں موساد کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔