-
کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے
-
عراق کو داعش کے باقیات سے پاک کرنا ایک فریضہ ہے: برہم صالح
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸عراقی صدر کے دفتر نے داعش کے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو داعش دہشتگرد گروہ کے باقیات سے پاک کرنا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کرنا ایک فریضہ ہے.
-
دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
داعش کا حملہ ناکام
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے جمعرات کے روز عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں مزید سات داعشی دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳عراق کی قومی سیکورٹی ایجنسی نے صوبہ نینوا میں داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کی طویل مدت موجودگی کا خواب چکنا چور
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے خبر دی ہے کہ صوبہ الانبار کا الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
عراق کے فوجی اڈے سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء پر عراق کا رد عمل
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴عراق کے مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الانبار صوبے کے الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
کیا امریکا، جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے، عراق میں طیاروں کی اتنی پروازیں کیوں؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵عراق میں امریکی چھاؤنیوں میں آجکل مسلسل طیارے لینڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸تصور کریں کہ عراق میں مستقل حکومت موجود نہیں، عادل عبد المہدی کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے وہ ایڈہاک کی بنیاد پر ضروری انتظام چلا رہے ہیں، عوامی رضاکار فورس کی چھاؤنیوں پر امریکہ نے قبضہ کرلیا ہے، دہشت گرد گروہ داعش اور دوسرے مسلح جھتے عراق میں سرگرم ہیں اور امریکہ کے حمایت یافتہ بعض گروپ بھی میدان میں اتر آئے ہیں اور عراق شدید قسم کی بد امنی اور افراتفری کا شکار ہے...