دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی آپریشن میں امریکہ رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔
عراقی رضاکار فوالحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے ذخیرہ دریافت کر دیا ہے۔
ایک عراقی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے داعش کی نئی نسل کو ظاہر کرنے اور اس کو ابھارنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
ذرائع ابلاغ نے "عین الاسد" چھاؤنی پر نامعلوم ڈرون گرنے کی اطلاع دی ہے۔
ایک عراقی سیاست داں کا کہنا ہے کہ مصطفی الکاظمی اپنے تحفظ کے لیے امریکی سفارت خانے گئے تھے۔
عراق کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں داعش کو اقتدار میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران 6 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراق میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کے خلاف خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔