-
عراق، رضاکار فورس کے کمانڈر پر خودکش حملہ ناکام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراق میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کے خلاف خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ ہم سب قاسم سلیمانی ہیں۔
-
عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کے صوبے ذیقار میں ایک شخص کو عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہوئے احتجاج میں 27 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عراق، ترکیہ کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹عراق کے موصل شہر میں واقع ترک فوج کے غیر قانونی اڈے پر 8 راکٹ فائر کیے گئے۔
-
ایران کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کی سازش ہوئی ناکام
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷عراقی فورسز نے ایران کے لئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی سب سے بڑی کھیپ کا پتہ لگایا اور اسے ضبط کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
داعشی عناصر کا صفایا کرنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲عراق کے وزیراعظم اور عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر محمد شیاع السودانی نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عراق کا وقار بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں صدر گروہ نے خصوصی ملٹری ونگ بنانے کی تردید کر دی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴عراق میں مقتدی صدر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں بتایا گیا تھا کہ صدر گروہ اپنے ایک خصوصی ملٹری ونگ کے قیام کی کوشش کر رہا ہے ، مقتدی صدر نے کہا کہ یہ اقدامات صدر تحریک کے طریقہ کار، اخلاق اور کردار کے خلاف ہیں۔