-
اشتعال انگیز اقدامات بند کئے جائیں : عراقی حکومت
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹عراقی حکومت نے کردستان علاقے کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بغداد اور اربیل کے متنازعہ علاقوں میں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ بند کر دیں۔
-
پاکستان عراقی کردستان میں ریفرنڈم کامخالف
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 ستمبر کا ریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔
-
ہم تفرقہ انگیزی اور علیحدگی پسندی کے مخالف ہیں : حیدرالعبادی
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم تفرقہ انگیز اور علیحدگی پسندانہ مطالبات کے مخالف ہیں۔
-
عراقی کردستان کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیر مقدم
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱عراقی کردستان کی پارلیمینٹ نے حالیہ ریفرنڈم کے بارے میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عراقی کردستان کا بحران
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی کردستان کی گذرگاہوں پر کنٹرول اور نگرانی کا کام شروع
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد عراقی کردستان کے سرحدی علاقوں کی گذر گاہوں پر کنٹرول اور نگرانی کا کام ہفتے سے شروع ہو گیا۔
-
عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے وزیراعظم کی پسپائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰عراقی کردستان کی انتظامیہ کے وزیراعظم نیچروان بارزانی نے اس علاقے کی علیحدگی کے بارے میں ہونے والے ریفرنڈم سےمتعلق حکومت عراق اور دنیا کے مختلف ملکوں کی کھلی مخالفتوں اور ٹھوس موقف کے بعد اعلان کیا ہے کہ اربیل کوئی ایسی علیحدگی نہیں چاہتا جو فوجی جنگ پر منتج ہو۔
-
کردستان کی علیحدگیث پر مذاکرات مسترد
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
اربیل ھوائی اڈے کے لئے بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہونے کی تصدیق
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲عراق کےاربیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انچارج نے اعلان کیا ہے کہ جمعے سے اس ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بند کردی جائیں گی
-
ایران کے اراکین پارلیمت کی جانب سے عراق کی تقسیم کی مخالفت
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵سحر نیوز رپورٹ