-
عراق کی مزاحمتی تحریک کا بحرالمیت میں صیہونی اڈے پر حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱غاصب اسرائیلی حکومت کی بحرالمیت سائٹ کو عراق کی استقامتی فورس نے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
کیا عراقی محاذ بھی کھل گیا، عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵عراقی ذرائع نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکی زیر قبضہ فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی شہری غزہ کے باشندوں کی حمایت کے لئے اردن کی سرحد کی جانب روانہ ہوگئے
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲سیکڑوں عراقی شہری غزہ کے باشندوں کی حمایت کے لئے اردن کی سرحد کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔
-
بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴عراق میں، بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی پرایران کا انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے گفتگو میں امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی اور مظلوم فلسطینی عوام کا روکنے کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔