-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲عراق میں جاری اربعین ملین مارچ میں شرکت کی غرض سے ایران پہنچنے والے پاکستانی زائرین کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
داعش کے عناصر جیلوں سے فرار، کون ہے اس سازش سے پیچھے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے پیچھے امریکہ ملوث ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر امریکہ کی توضیح
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔
-
عراق میں امریکہ کے مشکوک اقدامات، سیاست دانوں نے کیا خبردار
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳عراق میں الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک میں امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں امریکا کے غلط اقدامات
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ایک عراقی سیاسی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں اپنے فوجی مشیروں کا نام تبدیل کرکے لڑاکا فوجی رکھنے کی کوشش کر رہا ہے اور ایسا اقدام بغداد اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے خلاف ہے۔
-
ایران کے شہر آبادان سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہر آبادان سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
-
کرکوک میں عراقی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲عراق فورسز نے کرکوک میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
ریت اور گرد و غبار کے طوفانوں کی روک تھام کےلئے ایران و عراق کا مل کر کام کرنے پر اتفاق
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸گردوغبار اور طوفان کو روکنےکےلئے ایران اور عراق کے درمیان 6 پروجیکٹ پر کام مکمل ہوکر عملی مراحل میں داخل ہونے جا رہا ہے-
-
عراق کی سرکاری عمارتوں پر کیوں نصب کیا جا رہا ہے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم؟+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶عراق میں سرکاری عمارتوں کے اوپر طیارہ شکن سسٹمز کی تعیناتی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوا ہے۔
-
کیا عراق میں اب بھی داعش کا خطرہ برقرار ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵عراق دہشت گرد گروہ داعش کو اب کوئی خطرہ نہیں سمجھتا ہے۔