-
پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کی جائیں گی: عراق صدر
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲عراق کے صدر نے پاکستان کے ساتھ دوجابنہ باہمی روابط کے فروغ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کے لئے عراق میں مزارات کی زیارات میں حائل رکاوٹوں کو دور کر کے اس سلسلے میں ان کے سفر کو آسان بنایا جائے گا۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲عراق کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں دونوں ملکوں کے صلاح و مشورے اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔
-
عراق میں قبضہ گری کی امریکی پالیسی جاری، مزید 3 فوجی اڈے بنانے کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵عراق کے صوبےالانبار میں 3 نئے فوجی اڈوں کی تعمیر کے ساتھ امریکہ عراق میں قبضہ گری کی پالیسی کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔
-
عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔
-
حشد الشعبی کے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵آگاہ عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ حشد الشعبی فورسز نے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ایران کی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سےملاقات کی ہے۔
-
اردن نے عراقیوں کے زخم ہرے کر دیئے
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵بعث پارٹی کو اردن میں سرگرمی انجام دینے کی اجازت دینے کے اردن کے قدم نے عراق کی سیاسی اور عوامی تنظیموں کو ناراض کر دیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، داعش کے 25 ٹھکانے تباہ
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳عراق میں مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ملکی افواج کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران دہشت گرد عناصر کے 25 ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔
-
عراق کے پہاڑوں میں کس طرح چھپے ہیں داعش کے دہشت گرد+ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸عراق کے مرکز میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے وسیع آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران داعش کے 10 ٹھکانوں کا انکشاف ہوا۔