شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حمص کے مضافات میں واقع التنف میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعش دہشت گرد عناصر منتقل کئے گئے ہیں۔
عراق میں انسداد دہشتگردی نے کہا ہے کہ اس ملک کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خصوصی اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے عراق کے جنوب میں 22 خودکش دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراق میں داعش کے خلاف ایک وسیع فوجی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
عراقی حکومت کے ترجمان نے عراقی وزیراعظم کی امریکی وزیرجنگ سے حالیہ ملاقات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد الشیاع نے بارہا یہ بات کہی ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے۔
تہران نے جرمنی سے ایران اور عراق کی اقوام کے خلاف شرمناک جرائم پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیمۂ شعبان کی شب کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ بھی کہا گیا ہے جو اس شب کے خاص مقام و مرتبے کی حکایت کرتا ہے۔
عراق کے شمال مشرقی صوبے دیالہ میں نامعلوم مسلح عناصر کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
عراقی عسکری ذرائع نےکربلائے معلیٰ میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریبات کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کی خبر دی ہے۔
شام کے الہول کیمپ سے داعش کے 150 خاندانوں کو عراق منتقل کیا جا رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ