اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شمالی علاقے میں واقع صوبہ دہوک پر ترکیہ کی گولہ باری کی مذمت کی۔
شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔
سامرا شہر کا دفاع کرتے ہوئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو جوان داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔
عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے فوجی عراق کے 20 کیلو میٹر تک گھس آئے ہیں۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس نے داعش کے ایک قاتل کا دل دہلا دینے والا اعترافی بیان شائع کیا ہے۔
عراق کے علاقے دہوک میں ترک فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے۔