فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
عراق نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے ایران ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اسرائیل کسی بھی ملک کے ذریعے خطے کی سکورٹی کو نقصان پہونچائے۔
عراقی عوام امریکی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے میں پر عزم نظر آ رہے ہیں۔ عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کا رسد کارواں ایک بار پھر سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنا۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل سے مقبوضہ فلسطین کی جانب نا معلوم طیارے نے اڑان بھری ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی داعش کے خفیہ اڈوں اور انکی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے لئے ایران کے بنائے ہوئے بمبار ڈرون ’’شاہد ۱۲۹‘‘ کو استعمال کر رہی ہے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سلیمانیہ کے ایک لوہے کے کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
عراق میں رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں آگ لگ گئی۔