-
عراق میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔
-
عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶عراقی رضاکار فورس کی سید الشہداء بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ عراق میں راکٹ اور میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے۔
-
امریکا عراق سے نکل جائے، میزائل حملے بند ہو جائیں گے
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ بغداد اور اس کے نواحی علاقوں میں میزائل حملوں کا مقصد، عراق میں امریکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کو جاری رکھنا ہے۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹عراقی ذرائع نے کل رات اربیل میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سفارتخانوں پر حملہ، عراق پر حملے کے مترادف ہے: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۳عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین نے بغداد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، اپنے حالیہ ایران دورے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے وعدہ کیا ہے کہ وہ عراق میں امن و استحکام کے قیام کے لئے اپنی طرف سے پوری کوشش کرے گا اور ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ عراق میں سفارتکاروں پر حملے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی سکیورٹی فورسز کی کاروائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
حشد الشعبی، ملکی تہذیب و ثقافت کا اٹوٹ حصہ ہے: النجباء
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے ملک کے تہذیبی، سماجی اور ثقافتی کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔