عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے
عراقی صدر کے دفتر نے داعش کے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو داعش دہشتگرد گروہ کے باقیات سے پاک کرنا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کرنا ایک فریضہ ہے.
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے خلاف اپنی سیکورٹی کاروائی شروع کر دی ہے۔
عراقی فوج کے تازہ آپریشن میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے جمعرات کے روز عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش کے 23 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔