-
داعشیوں کے شکاری اب تلعفر میں ۔ تصاویر
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰موصل کے بعد اب تلعفر بھی آزادی کی راہ چل پڑا ہے۔
-
عراق میں تلعفر کو آزاد کرانے کا آپریشن
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کی تقسیم کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸عراقی رضا کار فورس نے کہا ہے کہ الحشد الشعبی باقی رہے گی، کوئی بھی اسے ختم کرنے کا مشورہ دینے کا حق نہیں رکھتا۔
-
داعشی کُھرچن کی صفائی جاری ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰موصل میں دریائے دجلہ کے ساحل کے کنارے عراقی افواج وہاں بچی کچھی داعشی کھرچن کے خلاف اپنے آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
عنقریب آزاد ہو جائے گا موصل ۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱گزشتہ ہفتے سے موصل کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن جاری ہے۔کچھ دن پہلے موصل کا ایئرپورٹ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے آزاد کرا لیا جو ایک بڑی کامیابی سمجھی جاری ہے۔
-
حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے آپریشن میں رضاکار فورس کی شرکت کی منظوری دے دی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے آپریشن میں رضاکار فورس حشد الشعبی کی شرکت کی منظوری دے دی ہے۔
-
موصل کی جانب عراقی افواج کی پیشقدمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں اہم پیشقدمی کی ہے
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹داعش کے خلاف عراقی افواج کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس کی حمایت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸عراق کے وزیر اعظم نے داعش کے خلاف جنگ میں عوامی رضاکار فورس کی شمولیت کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
عراقی فورسز فلوجہ سٹی کے مرکز میں
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۳عراقی فورسز فلوجہ سٹی کے مرکز میں داخل ہو گئیں۔