-
داعشی کُھرچن کی صفائی جاری ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰موصل میں دریائے دجلہ کے ساحل کے کنارے عراقی افواج وہاں بچی کچھی داعشی کھرچن کے خلاف اپنے آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
عنقریب آزاد ہو جائے گا موصل ۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱گزشتہ ہفتے سے موصل کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن جاری ہے۔کچھ دن پہلے موصل کا ایئرپورٹ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے آزاد کرا لیا جو ایک بڑی کامیابی سمجھی جاری ہے۔
-
حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے آپریشن میں رضاکار فورس کی شرکت کی منظوری دے دی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے آپریشن میں رضاکار فورس حشد الشعبی کی شرکت کی منظوری دے دی ہے۔
-
موصل کی جانب عراقی افواج کی پیشقدمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں اہم پیشقدمی کی ہے
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹داعش کے خلاف عراقی افواج کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس کی حمایت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸عراق کے وزیر اعظم نے داعش کے خلاف جنگ میں عوامی رضاکار فورس کی شمولیت کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
عراقی فورسز فلوجہ سٹی کے مرکز میں
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳عراقی فورسز فلوجہ سٹی کے مرکز میں داخل ہو گئیں۔
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت پر تاکید
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵عراق کے صدر فواد معصوم نے دہشت گردی کے مقابلے میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی سرگرمیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
عراق : فلوجہ میں عوامی رضاکار فورس کی جانفشانی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان کریم النوری نے تاکید کی ہے کہ عوامی رضاکار فورس کے جوان اپنی جانوں کی بازی لگا کر فلوجہ میں عام لوگوں کی جانیں بچا رہے ہیں۔
-
عراق کاشہر الکرمہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸عراقی فوج نے مغربی شہرالکرمہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے