ایک امریکی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل سے سعودی شہریوں ناراضگی بڑھے گی اور محمد بن سلمان کا حشر انور سادات جیسا ہو سکتا ہے۔
صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہمیں احساس ہوگیا کہ ہم سے کتنی نفرت ہے۔
فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ حکومت دو ملین ڈالر کی رقم سے متحدہ عرب امارات کے شہری علاقوں میں ڈرون طیاروں کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے۔
صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ عرب عوام فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خود کو ہم سے دور کررہے ہیں اور تعلقات استوار کئے جانے کے عمل کے برخلاف اقدامات کر رہے ہیں۔
صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے نیتن یاہو کو صیہونی ریاست کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ میرے دوست بن زاید نے مجھے یو اے ای آنے کی دعوت دی۔
متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کو نصب کر دیا گیا ہے۔