سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کےسربراہی اجلاس کے اختتامی بیانیے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
عرب لیگ نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کی۔
یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی صیہونی بستیاں تعمیر کرنے کی سرگرمیوں کو روکنے پر زور دیا ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔
لبنان کے وزیراعظم تمام سلام نے اپنے ملک کی حکومت کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے حزب اللہ تحریک کی حمایت پر زور دیا ہے۔