عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط جو کچھ ہی دنوں قبل اس عھدے پر براجمان ہوئے ہیں ان دنوں سعودی عرب کی پالیسیوں کی حمایت میں بیانات دے کر آل سعود کی کشیدگی پیدا کرنے کی پالیسیوں کا جواز پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
عرایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ تہران ، عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرتا ہے
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران اور بعض عرب ممالک کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں اپنے مواقف بیان کئے۔
شامی حکومت نے کہا ہے کہ دمشق نے عرب لیگ میں رکنیت بحال کئے جانے کی کوئی درخواست نہیں دی ہے۔
عرب لیگ نے شام کے شمالی شہر حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کو پائیدار بنائے-
عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عربوں کو چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنا دشمن نہ سمجھیں۔
عرب لیگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اٹھارہ اپریل کو کویت میں یمنی فریقوں کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کی حمایت کرتی ہے۔
لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے بارے میں عرب لیگ کے اقدام کو دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے کہا ہے کہ ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے نے جیو پولیٹیکل حالات کو تبدیل کر دیا ہے۔
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور ان کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر خبردار کیا ہے۔