شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار و عزادار ہے
بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے میڈیا انچارج باقر درویش نے آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے اس ملک میں دینی آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
لاکھوں کی تعداد میں ملکی اور غیر زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے ہیں اور نو محر م کی مخصوص عزاداری میں شرکت کر رہے ہیں۔
تہران کے خطیب جمعہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو پوری ایرانی قوم کا موقف قراردیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نو محرم الحرام کی مناسبت سے عزاداری کی جا رہی ہے۔
افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے فوج کو پورےملک میں الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے عزاداران حسینی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا ہے۔
سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔
سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے میں پانچ عزادار شہید ہوگئے۔