-
کشمیر؛ اربعین حسینی کے موقع پر عزاداروں کا پیدل مارچ (ویڈیو)
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مومنین نے بھی آج اربعین حسینی کی مناسبت سے پیدل مارچ کا اہتمام کیا۔
-
دوسال کے وقفے کے بعد اب طلبا قائد انقلاب کے ہمراہ عزاداری کریں گے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲یونیورسٹی طالب علم دو سال کے وقفہ کے بعد رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں اربعین کی عزاداری کریں گے جس میں ایران بھر سے طالب علموں کی ماتمی انجمنوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔
-
سیلاب بھی مجلس حسین (ع) کو نہ روک سکا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ان دنوں سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کے سیلاب کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے وہیں پر کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جنہوں نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں سیلاب کے پانی میں ڈوبے عزادارانِ حسینی کو مجلس اور مصائب کربلا پر گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگ جن کا سب کچھ سیلاب کی نذر ہو گیا اور انکی زندگی کے مال و اسباب میں کچھ نہ بچا، وہ بیٹھے قتیل کربلا حسین (ع) کی مظلومیت پر اشک بہا رہے ہیں۔ اللہ رے محبتِ حسین (ع)!!!
-
نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔
-
مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجلس حسین (ع)۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ان دنوں حسن روایتِ قدیم تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جس میں ملک کے معروف علماء، خطباء اور مداحان اہلبیت تقریر اور نوحہ خوانی کرتے ہیں۔ یہ مجالس کورونا پروٹوکول کے پیش نظر بغیر عزاداروں کے منعقد ہوتی ہیں تاہم ان مجالس کو مختلف ٹی وی چینلز سے نشر کیا جاتا ہے۔
-
دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸مظلوم کربلا، قتیل دشت نینوا سبط رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم دنیا کے کسی خاص خطے یا قبیلے یا مذہب سے مخصوص نہیں، بلکہ دنیا میں جہاں کا ذکر ہو وہاں ذکر حسین (ع) برپا ہے اور محرم میں فرش عزا بچھتا ہے۔
-
طالبان کا حسینی عزاداروں پر تشدد، عزاداری کا سلسلہ جاری
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴طالبان نے کابل میں حسینی عزاداروں پر تشدد کیا۔
-
ایران میں شب عاشور کی عزاداری اور مجالس عزا
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے اور یہاں ایران اسلامی میں شب عاشور کی مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ اس ملک میں حسینی عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔