-
ایران علاقائی تعاون، گفتگو اور سفارتکاری کا ہمیشہ قائل رہا ہے: سفیر ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸تہران اختلافات کے حل کے لئے ہمیشہ علاقائی تعاون اور گفتگو کے درپے رہا ہے اور وہ ہمیشہ سفارتکاری اور پر امن طور طریقوں پر زور دیتا ہے۔ یہ بات پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہی۔
-
ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل باقری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
عراقی صدر نے شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو سراہا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴عراق کے صدر نے دہشتگردی کے خلاف سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور ملک کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کی جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
گزشتہ دہائيوں کی نسبت اس وقت ایران کی پوزیشن بے نظیر ہے: وزیر دفاع
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے سے باہر کی طاقتیں ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن انھیں ہمیشہ ہی ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔
-
ہر قسم کی مہم جوئی کا ذمہ دار امریکہ ہے: جواد ظریف
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اپنے عوام ، سلامتی اور قومی مفادات کی براہ راست دفاع کرے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس ملک کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
-
امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرخطرناک
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔