-
بحرین میں دہشتگردی کی تمام تر ذمہ داری آل خلیفہ پرعائد ہوتی ہے
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸بحرین کے علماء نے ایک بیان میں نبیل عبدالله السمیع کے اہلخانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگردی کی ذمہ داری آل خلیفہ حکومت پرعائد ہوتی ہے۔
-
خودکش حملہ اور کفر کا فتوی حرام
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹پاکستان کےمختلف مکاتب فکر کے 30 سے زائد علماء نے تخریبی اور دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کو حرام قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
مسلم ممالک کو لڑانے کی کوششں عروج پر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ سازشوں کے تحت مسلم ممالک کو آپس میں لڑانے کی کوششیں عروج پر ہیں۔
-
علماء کونسل کے سربراہ سمیت 8 طالبعلم جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰افغانستان کے صوبے پروان کے مدرسے میں دھماکے سے علماء کونسل کے سربراہ سمیت 8 طالبعلم جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
-
ہندوستان کے علماء کا دورہ ایران
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ہندوستانی علماء کے ایک وفد نے ایران کی بین المذاہب یونیورسٹی کے حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے اورایران،ھند کی جامعہ اسلامی کی شاخ کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: علماء کی گرفتاری کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے علامہ نقی حیدری اور مولانا ارشد علی خان کی بلا جواز گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے شیعہ مسلمانوں کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا۔
-
ہندوستان نے پاکستان کے سامنے شہریوں کی گمشدگی کا مسئلہ اٹھایا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ہندوستان نے پاکستان میں اپنے سجادہ نشین سمیت دو شہریوں کے لاپتہ ہونے پر احتجاج کیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے کے لئےعلماء سے تعاون کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔
-
طاہراشرفی پاکستان علماء کونسل سے فارغ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰پاکستان علماء کونسل کی مجلس شوریٰ نے فیصل آباد میں ہونے والے اپنے اجلاس میں ایک اہم فیصلہ کر لیا۔