پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔
عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے الیکشن 2024ء کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مختلف اعتراضات کی بنیاد پر مسترد کر دیے گئے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دعوی کیا کہ الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔