-
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: حکومت سازی پراتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای سو انڈیکس نوسو پچانوے پوائنٹس بڑھ گیا۔
-
تحریک انصاف کے آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے لیے چھیاسی آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے۔
-
الیکشن کمیشن کے حکام کو سینیٹ میں بلایا جائے: علی ظفرکا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
-
میں نے الیکشن میں دھاندلی کی مجھے پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہوگئے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن اغواء
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱پی ٹی آئی نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
-
عمر ایوب پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار اور عاقب اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔
-
انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کا مسئلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تیاری
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔