امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔
ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم نون کے رہنما میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی غیرت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کی امامت کی اور پوری دنیا میں چھا گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ سائفر سے متعلق گفتگو کی ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آگئی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انکی حکومت کا خاتمہ امریکی سازش کا نتیجہ تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔