-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
اے جان جہاں! عید مبارک ہو!
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
عالم اسلام میں عید الاضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ آج مختلف ممالک میں بھی، یادگار خلیل خدا، عید بندگی، عید الاضحیٰ بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ایران اور قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر کے امیر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں تہران اور دوحہ کے قریبی اور ھمہ جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، نائب صدر اسحاق جہانگیری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الگ الگ پیغامات میں عالم اسلام کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
عالم اسلام میں عیدالاضحیٰ 31 جولائی اور یکم اگست کو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں عیدالاضحیٰ31 جولائی جبکہ پاک و ہند میں یکم اگست کو ہوگی۔
-
استقامتی محاذ نے ابراہیمی استقامت سے درس لیا ہے، خطیب نماز عیدالاضحی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطیب نے راہ خدا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی استقامت، مزاحمت اور مجاہدت کو مسلمین عالم کے لئے نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ ایران کے مسلمان عوام نے اپنی ابراہیمی استقامت و مجاہدت سے دنیا میں امریکا کی ہیبت ختم کردی ہے ۔
-
عید الاضحی، اللہ کے حضور قربانی پیش کرنے کا دن
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ہجری قمری کلینڈر کے 12ویں مہینے ذی الحجہ کی 10 تاریخ عید کا دن ہے، یہ مسلمانوں کی عظیم عیدوں میں سے ایک ہے۔