موریتانیہ اور مراکش کے شہریوں نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر حملے میں کم از کم 30 صیہونی زخمی ہوئے اور بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
صہیونی میڈیا کے مطابق رواں سال کے دوران 500 صہیونی فوجی افسروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیا ہے۔