-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
-
جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی غزہ کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا ۔ جنگ بندی پر خوشی کا اظہار کرنے والے افراد فلسطین اور فلسطینی استقامت کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے نعرہ تکبیر بلند کررہے تھے۔
-
جنگ بندی معاہدہ غزہ کے جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے؛ حماس کا بیان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲غزہ میں جنگی بندی کے معاہدے کے بعد امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی خونی جنگ کا آغاز کیا تھا۔
-
جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود غزہ پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد صہیونی حکومت نے مختلف مقامات پر 25 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بلنکن جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے؛ امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔
-
کیا دہشت گرد اسرائیل شہید سنوار کے جسد خاکی سے بھی ہے خوف زدہ؟ صیہونی حکومت نے لاش دینے سے کیا انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی+ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا(تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
میکسیکو میں صیہونی فوجی گرفتار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵نیوز ذرائع نے میکسیکو میں دو اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔