-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔
-
شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
غزه میں ٹھنڈک معصوم جانوں کی آفت، پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔
-
یمنی میزائل نے رام اللہ میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو بنایا نشانہ + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے فائر کئے جانے والے میزائل نے رام اللہ کے مغرب میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن سے داغا گیا ایک میزائل رام اللہ کے مغرب میں واقع مودیعین فوجی اڈے پر گرا۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، جنوبی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳صیہونی حکومت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے
-
فلسطین: حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ، غرب اردن کی الخلیل بلدیہ کا بیان
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲غرب اردن کی الخلیل بلدیہ نے حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ دیا ہے۔
-
ایران کے آرمی چیف کے بیان سے بڑھی ہلچل، صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ابھی ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ہی نہیں کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کو امریکی امداد؛ گزشتہ ایک سال میں 22 ارب ڈالر
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳سات اکتوبر 2023 سے اب تک امریکہ نے غزہ، لبنان اور شام پر جارحیت کے لیے صیہونیوں کو 22 ارب ڈالر مدد کی ہے۔
-
غرہ میں نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں 17500 سے زائد بچے شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک 45,484 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 17581 بچے شامل ہیں۔
-
سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے غزہ کے نواحی علاقوں میں صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اشدود، عسقلان اور زکیم میں صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔