-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صیہونیوں کی گاڑی الٹ گئی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۴فلسطین کے غرب اردن علاقے کے طوباس شہر میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا، جس کے دوران صیہونیوں کی ایک فوجی گاڑی الٹ گئی۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کی گاڑی الٹ دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷غرب اردن کے شہر طوباس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی جھڑپ میں صیہونیوں کی فوجی گاڑی الٹ گئی۔
-
صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے جنوب اور مغربی کنارے میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوئي ، صیہونی رہنماؤں کو فلسطین سے بھگا کر دم لیں گے ، جہاد اسلامی کا بڑا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظمیں، صیہونیوں کو فلسطین سے نکال کر ہی دم لیں گی ۔
-
نابلس اور رام اللہ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے مظالم جاری ، کچھ ہی مہینوں میں فلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو ملبہ میں بدل دیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۱رواں سال سے اب تک مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے 62 گھر گرا دیئے
-
غرب اردون میں محمود عباس کے خلاف مظاہره
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸غرب اردن کے مختلف علاقوں اور خاص طور پر رام اللہ شہر کے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔