-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، پناہ گزین کیمپوں پر برسائے جا رہے ہیں بم
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۸غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
دو مہینوں کے دوران غزہ میں 32 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹صہیونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ دو مہینوں کے دوران شمالی غزہ میں بتیس فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
-
شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶شام تنازعے کے حل کے مقصد سے آستانہ مذاکرات کے فریم ورک کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
-
شمالی غزہ کی سڑکیں شہداء اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں/ "کمال عدوان" ہسپتال پر حملے کی وجہ کیا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵اسپتال کے ذرائع نے شمالی غزہ کے ایک اسپتال پر اسرائیلی حملے کے مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا ہے علاقے کی سڑکیں شہیدوں اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے عوام کا ملین مارچ
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں عوام نے جمعے کو غزہ کے عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت میں ملین مارچ نکالا
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مذمت؛ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی کو انسانیت کے لئے شرمناک قرار دیا ہے
-
سید عبد الملک الحوثی: غزہ اسرائیلی اور امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بن چکا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱یمن کے انقلاب اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ نے غزہ پٹی کو اپنے مہلک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتلِ عام عالمی برادری کے لیے جاگنے کا لمحہ ہے۔
-
حماس نے ایک بار پھر غزہ میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حکم صادر ہونے کے باوجود صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی رکوانے کے لئے فوری اقدام کیا جائے