-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔
-
افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں: صدر ایران پزشکیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں ہے، یہ بات صدر ایران مسعود پزشکیان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
پاکستان میں سید استقامت شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
-
دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲حماس نے دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور اس پٹی کے شمالی علاقوں کے شدید محاصرے کے خلاف اپنی تحریکوں میں شدت لائیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تسبیح کس کام کیلئے اور کتنے میں فروخت ہوئی؟
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷لبنانی اور فلسطینی مقاومت کے لیے ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں عطیات جمع کرنے کی مہم عروج پر ہے۔
-
یمن کے آبی حدود میں کئی دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶یمن کے آبی حدود میں ایک سکیوررٹی واقعہ پیش آیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے 400 دن، اسرائیل اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہيں کرسکا
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴صیہونی حکومت جنگ غزہ میں چار سو سے زیادہ دن پورے ہونے کے باوجود اپنا کوئی ہدف حاصل نہيں کر سکی ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں کے خلاف مسلسل اپنے جارحانہ اقدامات اور حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد ایران کی بہت بڑی کامیابی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، اس لئے ترجیحی بنیادوں پر ان کو انسانی امداد فراہم کئے جانے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جانے کی اشد ضرورت ہے۔