-
غزہ جنگ کے 400 دن، اسرائیل اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہيں کرسکا
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴صیہونی حکومت جنگ غزہ میں چار سو سے زیادہ دن پورے ہونے کے باوجود اپنا کوئی ہدف حاصل نہيں کر سکی ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں کے خلاف مسلسل اپنے جارحانہ اقدامات اور حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد ایران کی بہت بڑی کامیابی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، اس لئے ترجیحی بنیادوں پر ان کو انسانی امداد فراہم کئے جانے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
فلسطین اور لبنان میں نسل کشی مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ ہے: ایران
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶ایران کے نائب صدر نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں نسل کشی کو مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا، غزہ میں ہمارے تصور سے زیادہ انسانی بحران ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا اور غزہ میں فوری جنگ بندی ناگزیر ہے۔
-
ہالینڈ کی پولیس نے غزہ کے حامی 50 مظاہرین کو گرفتار اور 340 کو ایمسٹرڈیم سے نکال دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کی پولیس نے غزہ کے حامی پچاس مظاہرین کو گرفتار جبکہ تین سو چالیس کو فلسطین کی آزادی کے لئے پرامن مظاہرہ کرنے کے جرم میں ایمسٹرڈیم سے نکال دیا ہے۔
-
نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف سعودی عرب کے دورے پر
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف او آئی سی و عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض روانہ ہوگئے۔
-
غزہ انسانوں کے ہاتھوں انجام پانے والی بربریت اور تباہی کا منظر
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں بتیس سے زیادہ فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں ظلم کی ساری حدیں پار، شہدا کی تعداد 44 ہزار کے نزدیک
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶فلسطین کی وزارت صحت نے آج اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار چھے سو تین ہو گئی ہے۔
-
تہران میں منعقد ہوئی مکتب نصراللہ بین الاقوامی کانفرنس
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸سربراہی کانفرنس ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ