اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام، قحط، بھوک پیاس اور تباہی و بربادی ننگ وعار ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں خاصی پیشرفت ہوئی ہے۔
پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی مالی امداد میں کمی کے برطانیہ کے فیصلے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2024
غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے۔
یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم اب تک صیہونی حکومت پر دو سو سے زيادہ ڈرون حملے اور پچاس سے زیادہ بلیسٹک میزائل فائر کرچکے ہيں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں نے اسرائیلی مندوب کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔
خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے منگل کی رات اپنی ایک رپورٹ میں اپنی مختلف کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔