May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶ Asia/Tehran
  • غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری۔ ویڈیو+تصاویر

گزشتہ شب روز کے دوران فلسطینی جوانوں کی جوابی کاروائی سے بھوکلائے صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اندھا دھند اور تابڑتوڑ بمباری کی جس کے نتیجے میں دسیوں عمارتیں اور مکانات منہدم اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بتائی جاتی ہے۔ ابھی تک شہید یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم قرائن و بڑے جانی نقصان کی خبر دے رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود فرزندان فلسطین کی قبلۂ اول کے غاصب صیہونی دشمن کے خلاف بے مثال مقابلہ آرائی جاری ہے۔

غزہ؛ رہائشی عمارتوں اور مکانات پر صیہونی دہشتگردوں کی تابڑ توڑ بمباری
 
غزہ؛ رہائشی عمارتوں پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
 

غزہ؛ سرکاری عمارتوں پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری

غزہ؛ ویڈیو میں صیہونی دہشتگردوں کی بمباری اور فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی دونوں کو دیکھا جا سکتا ہے
 

غزہ؛ صیہونی دہشتگردوں نے ممنوعہ فاسفورس بم بھی نہتے فلسطینیوں پر گرائے

ٹیگس