-
کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا غیرقانونی ہے: چین
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰پاکستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں کل یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جبکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال رہی اور کرفیو لگا دیا گیا تھا۔
-
سلامتی کونسل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹر کے نام میں ایک خط میں ان کو امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں سے متعلق کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی پر خبردار کیا۔
-
یورپ ایران کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرے: صدر روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی کھل کر مذمت کرے۔
-
امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے مقابلے میں سوئیٹزرلینڈ مزید فعال ہو: ایران
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزرلینڈ کی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران توقع رکھتا ہے کہ سوئیٹزرلینڈ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں اور غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر بنگلہ دیش کی نکتہ چینی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵بنگلہ دیش کی وزیراعظم نے ہندوستان کے متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
-
سپاہ نے آئل اسمگل کرنے والے غیر ملکی جہاز کو روکا ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے گزشتہ 14 جولائی کو دس لاکھ لیٹر تیل اسمگل کر کے لے جا رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا تھا جسکی فوٹیج آج جاری کی گئی ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری امریکا کی انسانیت سوز ماہیت کا ثبوت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف مسلمان صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست ، امریکی حکومت کی انسانیت دشمن ماہیت کی مظہر ہے ۔
-
امریکی صدر ٹرمپ قانون شکن، مواخذہ یا جیل یقینی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ممکنہ مواخذے پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
جھوٹی خبروں کے خلاف ملیشیا میں سخت قانون
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں ہمارا وجود غیر قانونی ہے، امریکی فوجی کمانڈر کا اعتراف
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔