-
غزہ میں 3 فلسطینیوں کی شہادت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں فلسطینیوں کی ایک کشتی پر مارٹر گولے سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی ماہیگیر شہید ہو گئے۔
-
عراق میں امریکی اور اتحادی افواج کی موجودگی بلاجواز ہے : استقامتی محاذ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵عراقی استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ امریکی و اتحادی فورسز کی موجودگی کے لئے گھڑے جانے والے تمام جواز بے بنیاد ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 62 افراد زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴عراقی ذرہائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے صوبے ذی قار میں ہونے والے تصادم میں کئی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔
-
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی سازش ناکام بنادی گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کی مقامی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اس صوبے میں بدامنی پھیلانے کے لئے مسلح افراد کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوا ہے۔
-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات 67 قیدی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 67 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 5 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد ہلاک ہوئے۔
-
پاکستان میں ایک اور ضمنی الیکشن
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے دوسو اکیس کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے