-
امریکہ: فائرنگ کے متعدد واقعات میں 98 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 98 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 2 فوجی جاں بحق
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان کے دو فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکہ، سولہ افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰امریکہ میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے متعدد واقعات، 22 ہلاک 95 زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ہندوستانی ناظم الامورطلب
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول میں پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے بیٹے آپس میں الجھے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶لبنان کے دارالحکومت بیروت کے طریق الجدیدہ علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی اور چینی افواج کے مابین فائرنگ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲جموں کشمیر کے لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ ایک ہی گھر کے پانچ افراد ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے قریب ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوا ہے۔