-
امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں مسلح افراد کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 29 افراد ہلاک 47 زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں اڑتے فوجی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰امریکی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، ٹرمپ پریس بریفنگ چھوڑ کر چـلے گئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ ہوئی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔
-
فلسطینی لڑکی کی شہادت
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان فلسطینی لڑکی شہید ہو گئی۔
-
شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں ہندوستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنڑول پر فائرنگ سے کشیدگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶ہندوستان و پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران ایک بار پھر کشمیر لائن آف کنڑول پر فائرنگ کی خبریں ہیں۔