-
پاکستان، سابق ایم پی اے سمیت 3 افراد قتل
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۸پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ہاشم خان سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ متعدد طلباء ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے7 افراد ہلاک
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ 19 ہلاک و زخمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں انیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰امریکہ کی مختلف ریاستوں میں کل ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کی کوئی صورتحال نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ زمینی کشیدگی یا تصادم کی کوئی صورتحال نہیں، سفارتی سطح پر گفتگو جاری ہے۔
-
بلوچستان: کار پر فائرنگ سے چارافراد جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 23 ہلاک و زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶امریکہ میں کل ہونے والی فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔
-
فرانس، مسجد کے سامنے فائرنگ، 8 افراد زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹جنوبی فرانس کے شہر آوینیو میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی نائٹ کلب میں فائرنگ، 25 افراد زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کا واقعہ لٹل راک کے نائٹ کلب میں ایک شو کے دوران پیش آیا۔