Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔