-
فرانس میں نو مساجد بند کرنے کا حکم
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹فرانسیسی حکام نے اسلام مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کی نو مساجد بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا نے ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
-
برطانیہ میں داخل ہونے کے لئےکورونا ٹیسٹ لازم الاجرا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے تمام گزرگاہوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔
-
کسانوں کی حمایت میں پیرس میں مظاہرہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹کسانوں کی تحریک کی حمایت میں فرانس میں مقیم سکھ بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
-
یمن دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے : محمد علی الحوثی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
-
کورونا کی شدت نے یورپ کو پھر بند کردیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶یورپی ملکوں نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سال نو کے موقع پر پابندیاں اور بندشیں مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
فرانسیسی شہر کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵گزشتہ دو ہفتوں سے میونسپلٹی کے کارکنوں کی ہڑتال کے باعث فرانس کا ساحلی شہر مارسیلے کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یورو نیوز کے مطابق اس وقت شہر میں ۹۰۰ ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ شہر کے گلی کوچوں میں اکٹھا ہو چکا ہے۔
-
پوسٹ بریگزٹ پر مختلف رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱برطانیہ اور یورپی یونین کے سیاسی رہنماؤں اور اعلی عہدیداروں نے پوسٹ بریگزٹ معاہدے کے بارے میں ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بڑھتے کورونا وائرس سے برطانیہ کی بحرانی صورت حال
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے اس ملک کی بحرانی صورت حال بدستور جاری ہے۔