-
کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
فرانس کے خریدے ہوئے ماسک امریکہ لے اڑا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵فرانس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ پیرس نے چین سے جو ماسک خریدے تھے، وہ امریکا لے اڑا ہے ۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 46 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پھیل چکے اس خطرناک وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔
-
امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹امریکا میں کورونا سے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان فرانس کے صدر نے بھی اعتراف کیا ہے ان کے ملک کو طبی آلات و وسائل کی کمی کا سامنا ہے-
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶دنیا بھر میں کورونا سے 22 ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
عراق سے فرانسیسی فوجیوں کا انخلاء
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷فرانس کی وزارت دفاع نے عراق سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ڈاکٹرز ودھ آؤٹ بارڈرز کا پہلا چارٹر طیارہ فرانس سے ایران کے لئے روانہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم سے وابستہ ڈاکٹروں اور طبی ساز وسامان اور آلات پر مشتمل امدادی کھیپ لے کر پہلا چارٹر طیارہ فرانس سے ایران پہونچ گیا ہے۔
-
فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔